WIL FORUM Chairperson ELection 2026
Published on June 29, 2026

مئی 21/5/2026
سٹی کورٹ کراچی لیڈیز بار روم میں اسلامک لائرز کی چیئرپرسن کے انتخاب کے لئے ول فورم کی ممبر حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے ۔

اعلان تقرری
وومن اسلامک لائرز فورم (ول فورم) کے انتخابات کے انعقاد کے بعد محترمہ عائشہ شوکت صاحبہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو ول فورم کی چیئرپرسن منتخب کیا گیا ہے۔
اللہ تعالٰی خیر عطا فرمائے اور راہ حق میں استقامت عطا فرمائے۔
آمین

یمن اسلامک لائرز فورم کی جمہوری روایت کے تسلسل میں ول فورم کی چوتھی چئرپرسن نے اپنا حلف آج 12 جون کو کراچی نیو لیڈیز بار روم میں لیڈیز وکلاء کے سامنے اٹھایا ۔
وکلاء نے اس موقع پر نئ چئرپرسن ایڈوکیٹ عائشہ شوکت کو مبارک باد دیتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔اس موقع پر رخسانہ عمر ایڈوکیٹ ممبر منیجنگ کمیٹی ہائ کورٹ اور شازیہ کاسی ایڈوکیٹ سابقہ نائب صدر ہائ کورٹ موجود تھین۔اس تقریب میں نامور سماجی رہنما اور موثر خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔



































