Published on September 30, 2026
ول فورم (WIL Forum) کی ایگزیکٹیو ممبر ایڈووکیٹ نسیم بانو نے قومی سطح پر ہونے والے سیرت نبویﷺ کانفرنس میں صوبہ سندھ سے مقالہ نگاری میں دوسری پوزشن حاصل کی۔ اس کامیابی پر ول فورم (WIL Forum) آپکو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہے۔































