Recreational Activity of WIL Forum
Published on February 09, 2026
ویمن اسلامک لائرز فورم اپنے تمام افراد کار کے ساتھ پیشہ ورانہ بہتر تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور میں بہتری کے لئے سالانہ تفریحی دورے کا اہتمام کرتا ہے اس سال فورم کے افراد سالانہ ظہرانے پر مہران ہوٹل گئے ۔ اس موقع پر تمام شرکا نے خوب انجوائے کیا۔
































