ویمن اسلامک لائرز فورم کے ریسرچ ڈپارٹمنٹ کی مجموعی کاوش ایک بہتریں کتاب،”سائبر کرائم اور اس سے تحفظ”کی تقریب ۔
Published on December 09, 2025
ول فورم کے سالانہ کنونشن 2025 کے دوران بدست محمد حسین محنتی سابق ممبر نیشنل اسمبلی سے کروائی گئی ا کے ساتھ ایڈوکیٹ نعیم قریشی ،ایڈوکیٹ حیدر امام رضوی بھی موجود تھےوکلاءنے ول فورم کی اس کاوش کو بے حد سراہا































